41

کراچی میں ایک اور ٹوپی ڈرامہ شروع ہوگیا ایم کیو ایم کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف لانڈری کھل گئی کراچی: بابر غوری کو کراچی پہنچنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحویل میں لے لیا

کراچی میں ایک اور ٹوپی ڈرامہ شروع ہوگیا ایم کیو ایم کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف لانڈری کھل گئی

کراچی: بابر غوری کو کراچی پہنچنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحویل میں لے لیا

کراچی: بابر غوری پر سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کے حوالے سے قتل کے مرکزی کردار صولت مرزا نے سنگین الزامات عائد کیے تھے

کراچی: بابر غوری پر منی لانڈرنگ اور کے پی ٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا بھی الزام ہے

کراچی: ان دونوں الزامات پر بابر غوری نے ضمانت کرائی تھی

کراچی: بابر غوری پر مقامی بلڈر کی مدد سے زمینوں پر قبضے اور غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے بھی تحقیقات ہو رہی ہیں۔ ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں