27

مظفر گڑھ کے علاقے /تھانہ سیت پور کی حدود میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ۔

ٹکرز/سیت پور

مظفر گڑھ کے علاقے /تھانہ سیت پور کی حدود میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ۔

سیت پور/واقعہ ایک ماہ قبل تھانہ سیت پور کی حدود میں پیش آیا۔

سیت پور/افتخار نامی نوجوان محمد انور کے گھر پکڑا گیا جس کو گھر والوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

سیت پور/ون فائیو کی کال پر پولیس موقع پر پہنچی اور نوجوان کو مشتعل گھر والوں سے آزاد کروایا۔

سیت پور/نوجوان پر ایف آئی آر درج کر کے نوجوان کو بغرض علاج معالجہ ہسپتال داخل کرایا گیا۔

سیت پور/تشدد ہونےپر قانون کے مطابق نوجوان کو میڈیکل ڈاکٹ بھی جاری کیا گیا

سیت پور/میڈیکل رپورٹ میں رزلٹ نہ آنے پر تشدد کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی نہ کی گئی۔

سیت پور/ایک ماہ بعد تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر تھانہ سیت پور میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

سیت پور/سیت پورپولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرکے بند حوالات تھانہ کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں