29

ژوب / حادثہ
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع ژوب میں مسافر بس کھائی میں جا گری
کوئٹہ : حادثے کے نتیجے میں 12 افراد جان بحق
کوئٹہ : حادثے میں 18 افراد شدید زخمی
کوئٹہ : متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہلاکتوں میں مذید اضافے کا خدشہ
کوئٹہ : مسافر بس راولپنڈی سے کوئٹہ جا رہی تھی
کوئٹہ : زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں