34

اس سال حج اکبر ہوگا ملک بھر میں ذی الحجہ 1443 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ذی الحج جمعہ یکم جولائی کو ہو گی۔

آج ملک بھر میں ذی الحجہ 1443 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ذی الحج جمعہ یکم جولائی کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی اور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا
عید اتوار 10 جولائی کو ہوگی ۔ رویت ہلال کمیٹی

مکة المکرمة میں آج ذالحج کا چاند نظر آ گیا ھے

اور اس سال حجِ اکبر ھو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں