28

تھانہ کمیر پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی۔ عوام الناس کو فراڈ کے ذریعے لوٹنے والا جعلی عامل پیر پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گرفتار کر لیا۔

تھانہ کمیر پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی۔ عوام الناس کو فراڈ کے ذریعے لوٹنے والا جعلی عامل پیر پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گرفتار کر لیا۔

کمیرشریف پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی فراڈ کے ذریعے لوگوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والا جعلی عامل بابا عامر شاہ جو گرفتاری کے خوف سے لاھور کے کسی علاقے میں رو پوش تھا کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گرفتار کر لیا۔
یاد رھے کہ کمیرشریف میں جعلی عامل نے سود پہ گاڑیوں کی خرید و فرخت کا سلسلہ شروع کیے ھوئے تھا دن کو گاڑی فروخت کرتا رات کو وھی گاڑی ڈاکو کے ھاتھوں چوری کر لیتا یا ڈاکہ کے ذریعے مالکان سے گاڑیاں چھین لی جاتی جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و حراس پایا جاتا تھا عوامی شکایت پر تھانہ کمیر کے ایس ایچ او نے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے کر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے جعلی عامل کو گرفتار کر کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی۔ کمیر پولیس کی اس بڑی کامیابی کو اھلیان علاقہ نے سراھا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں