28

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے JUI کے سینیٹرمولاناعبدالغفور حیدری کی سربراہی میں وفد کی ملاقات ملاقات میں با ہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے JUI کے سینیٹرمولاناعبدالغفور حیدری کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
ملاقات میں با ہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز سے جے یو آئی کے وفد کی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں ملاقات
ملاقات میں با ہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ملاقات میں عمومی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی
مذہبی رواداری اور برداشت وقت کی اہم ضرورت ہے:حمزہ شہباز
معاشرے میں عدم تشدد کے کلچر کے فروغ کےلئے علماکی اہمیت مسلمہ ہے۔حمزہ شہباز
وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو مولانا عبد الغفور حیدری نے عوامی ریلیف بجٹ پیش کرنے پر سراہا
جے یو آئی کے ڈپٹی سیکرٹری مولانا امجد خان،صوبائی صدر مولانا عتیق الرحمن اور دیگر بھی ملاقات میں شریک تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں