پھالیہ: قتل
پھالیہ: چک کمال کے علاقہ میں 28 سالہ شادی شدہ شخص بے دردی سے قتل
پھالیہ: مقتول فضل محمود کی آنکھ نکلی لاش زبیر عرف گوگی کے مچھلی فارم سے برآمد
پھالیہ: مقتول ڈیڑھ سال سے مچھلی فارم پر ملازمت کر رہا تھا
پھالیہ: مقتول کے مچھلی فارم کے مالک کی بیٹی سے ناجائز تعلقات کا شبہ
پھالیہ: چار ملزمان کے خلاف تھانہ بھاگٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا
پھالیہ: لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی
پھالیہ: مقتول شادی شدہ اور دو بچوں کا باپ تھا ، ناجائز تعلقات کا شبہ بے بنیاد ہے
پھالیہ: ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم تشکیل، بہت جلد گرفتار کر لیں گے