38

ملتان میں 45 سالہ شخص نے گھریلو ناچاقی کی بنا ہر خود کو گولی مار خودکشی کرلی

ملتان : تھانہ شاہ شمس کی حدود میں 45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

ملتان: 45 سالہ شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی

ملتان : گھریلوں ناچاقی کے باعث 45 سالہ شخص نے خود کو گولی ماری اور جاں کی بازی ہار گیا۔ پولیس ذرائع

ملتان : ریسکیو اور پولیس کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس ذرائع

ملتان : تھانہ شاہ شمس پولیس نے جائے حادثہ سے پستل برآمد کرکے کاروائی شروع کردی ۔ پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں