اِنا لِلہِ واِنآ اِلیہِ راجِعون
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر نوازرضا صاحب اور
آئی این پی کےایڈیٹر جناب طارق محمود سمیرصاحب کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے باعث رضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔ ان کی نمازجنازہ (آج) اتوار کو بعد نماز عشاء انکے آبائی علاقے مصریال روڈ راولپنڈی ادا کی جائے گی۔ تمام دوستوں سے نماز جنازہ میں شرکت اورمرحومہ کے درجات کی بلندی اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے ۔
