23

پنجاب ضمنی انتخابات: ڈی سیٹ ہونے والے تحریک انصاف کے ایم پی ایز کو ایڈجسٹ کرنے کیلیے مسلم لیگ ن نے اپنے کن اہم امیدواروں کو نظر انداز کیا؟

‏پنجاب ضمنی انتخابات: ڈی سیٹ ہونے والے تحریک انصاف کے ایم پی ایز کو ایڈجسٹ کرنے کیلیے مسلم لیگ ن نے اپنے کن اہم امیدواروں کو نظر انداز کیا؟

۔۔راولپنڈی: چئیرمین مسلم لیگ ن راجہ ظفر الحق کے بیٹے سابق ایم پی اے راجہ محمد علی

۔۔خوشاب: سابق صوبائی وزیر ملک آصف بھا (اب آزاد امیدوار)++‏۔۔بھکر: عرفان اللہ نیازی، جنرل سیکرٹری ن لیگ بھکر، سابق ایم پی اے نجیب نیازی اور انعام نیازی کے بھائی۔ (پارٹی چھوڑ دی)

۔۔فیصل آباد: سابق ایم پی اے آزاد علی تبسم

۔۔ساہیوال: سابق ایم این اے منیر ازہر کے بیٹے شاہد منیر

۔۔ملتان: سابق صوبائی وزیر وحید آرائیں فیملی
++‏۔۔لودھراں: سابق ایم این اے اقبال شاہ اور انکے سابق ایم پی اے بیٹے عامر اقبال شاہ۔ (پارٹی چھوڑ دی)

۔۔لودھراں: سابق ایم پی اے اکبر بخاری کے بھتیجے سابق ایم پی اے رفیع بخاری آف مہر آباد (اب آزاد امیدوار)

۔۔مظفر گڑھ: تین مرتبہ ایم پی اے رہنے والے ہارون سلطان بخاری (اب آزاد امیدوار)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں