37

لویر دیرخاتوں نےغربت سے تنگ آکر4 بچوں کو زہردے دیااورخود بھی کھا لیا بچوں اور والدہ ہسپتال منتقل

لویر دیر کےخال برکلے میں والدہ نے خود سمیت 4 بچوں کو زہر دے دیا بچوں اور والدہ کو ہسپتال تحصیل خال منتقل کر دیا گیا تحصیل ہسپتال خال میں اس کے علاج جاری ہے ڈاکٹروں کا کہنا ہےبچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے بتائے جاتے ہیں والدہ غربت سے تنگ ہو کر یہ کام کرنے پر مجبور ہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں