25

مظفرگڑھ کے شہر سیت پور میں بیوی نے مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر اپنے شوہر کو آگ لگادی،،جھلسنے والے شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،،

مظفرگڑھ کے شہر سیت پور میں بیوی نے مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر اپنے شوہر کو آگ لگادی،،جھلسنے والے شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،،
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے سیت پور میں مبینہ طور پر بلال نامی شخص پر اس کی بیوی نسرین نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی.متاثرہ شخص کے لواحقین کیمطابق بلال کو مبینہ طور پر اسکی بیوی نسرین نے آگ لگائی ہے .پولیس کیمطابق آگ لگنے کے باعث بلال کے جسم کا 60 فیصد حصہ متاثر ہوا ہے،متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،،پولیس کی ابتدائی تحقیقات کیمطابق میاں بیوی میں مقدمہ بازی اور گھریلو جھگڑا چل رہا تھا.واقعے کا مقدمہ تھانہ سیت پور میں درج کرکے متاثرہ شخص کی بیوی سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں