29

کیبل ٹی وی کی تار کاٹنے کی وجہ سے پشاور میں صارفین ٹی وی کی نشریات سے محروم ہوگئے ہیں خیبرپختونخواہ کیبل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا کہ اگر پیسکو حکام نے ناروا سلوک نہ روکا تو نشریات بند کر دیں گے

کیبل ٹی وی کی تارے کاٹنے کی وجہ سے یونیورسٹی روڈ حیات آباد اور دیگر علاقوں کے صارفین ٹی وی کی نشریات سے محروم ہوگئے ہیں

معاہدے میں طے پایا تھا کے پرانے کیبل آپریٹرز کی تارے نہیں کاٹیں گے صوبائی صدر خیبرپختونخواہ کیبل ایسوسی ایشن

اگر پیسکو حکام نے ناروا سلوک نہ روکا تو پورے پورے خیبر پختونخوا میں کیبل ٹی وی کی نشریات بند کر دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں