28

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی دکان داروں سے اپیل کاروائی سے بچنے کے لیے دکان دار نو بجے خود دکانیں بند کر دیں.

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی دکان داروں سے اپیل

کاروائی سے بچنے کے لیے دکان دار نو بجے خود دکانیں بند کر دیں.

نو بجے تھوک و پرچون کی دکان ، بیکری، جنرل سٹور، وئیر ہاوس، شاپنگ مال، نجی دفاتر اور گودام بند ہونگے.

نو بجے اسٹنٹ کمشنرز، ریونیو عملہ ، لیبر اور ایم سی ایل کی ٹیمیں اپنے مخصوص علاقوں میں دکانیں بند کروانا شروع کر دیں گی.

تاجر تنظیموں نے بھی ضلعی انتظامیہ لاہور کو عمل درآمد کی یقین دہانی کروائی ہے. ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں