27

تنظیم سازی کے ماہر طلال چوہدری سے زیادہ انقلاب کی تیاری اور ترتیب کون جان اور سمجھ سکتا ہے۔فیاض چوہان

فیاض الحسن چوہان کا طلال چوہدری کی عمران خان پر تنقید کا ردعمل

تنظیم سازی کے ماہر طلال چوہدری سے زیادہ انقلاب کی تیاری اور ترتیب کون جان اور سمجھ سکتا ہے۔فیاض چوہان

واقعی انقلاب پاکستان کی نہیں لندن کی ٹھنڈی ہواؤں میں بیٹھ کر بڑکیں مارنے سے آتے ہیں۔فیاض چوہان

طلال چوہدری آپ نقیب انقلاب اور مفکر انقلاب بننے کے بجائے تنظیم سازی والی مصروفیات پر توجہ دیں۔فیاض چوہان

نواز شریف کی ٹیم واقعی ناممکن کو ممکن کر سکتی ہے اور اُن کی ممکنات سے اس وقت سارا پاکستان مستفید ہورہا ہے۔ طلال چوہدری

لازوال مہنگائی بے مثال لوڈشیڈنگ اور ملک کا دیوالیہ پن انہیں ممکنات میں سے ہے۔فیاض چوہان

طلال چوہدری بیگم صفدر اعوان کی خوشنودی کے چکروں میں ارسطو اور سقراط بننے کی کوشش نہ کریں۔فیاض چوہان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں