لاہور: ن لیگی ایم پی اے جلیل شرقپوری کی گفتگو
لاہور: ن لیگ کہتی تھی منحرف میں کہتا تھا میں منحرف نہیں ہوں
لاہور: میں ن لیگی قیادت سے ناراض نہیں تھا وہ مجھ سے ناراض تھے
لاہور: ن لیگی قیادت نے کہا ایسی کوئی بات نہیں ہے
لاہور: رانا ثناء اللہ کے پاس یہ اختیار نہیں کہ وہ مجھے پارٹی سے نکال دیں
لاہور: میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا میرے ووٹ کی فکر نہ کریں
لاہور: میں نے واضح کہا تھا کہ عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد آتی ہے تو ووٹ دوں گا
لاہور: ن لیگی قیادت کی مہربانی ہے کہ انھوں نے پیغام بھیج کے بلوالیا
لاہور: اگلا الیکشن اللہ کو پتہ ہے کہاں سے لڑوں گا میں پارٹی کے ساتھ ہوں
وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد ن لیگ کے منحرف رکن اسمبلی میاں جلیل شرقپوری ایوان اقبال اجلاس میں پہنچ گئے
جیلی احمد شرقپوری کی ن لیگ میں واپسی
وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری کی ملاقات
جلیل احمد شرقپوری کا وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار
مسلم لیگ ن میری جماعت ہے۔جلیل شرقپوری
پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں۔جلیل شرقپوری