32

آسمانی بجلی گرنے سے دو بھائی جانبحق

دائرہ دین پناہ / پل اٹھاسی آسمانی بجلی گرنے سے دو بھائی جانبحق

پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں ہونے والی بارش میں آسمانی بجلی گر گئی،

، آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جانبحق ایک کی عمر 17 سال جبکہ دوسرے کی عمر 8 سال ہے،

بچے بارش میں نہا رہے تھے کہ اچانک آسمانی بجلی گری جس سے بچے موقع پر بے ہوش ہو گئے،

زوہیب اشرف ، شاہد اشرف دونوں بھائی ہیں، ر

ریسکیو ٹیم نے فوری رسپانڈ کرتے ہوئے دونوں بھائیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا،

دونوں بھائیوں کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹر نے دونوں کی موت کی تصدیق کر دی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں