36

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 6 دہشت گرد ہلاک اسلحہ گولہ بارود برامد دہشتگرد بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث تھے

بلوچستان / اپریشن
کوئٹہ : سینٹرل بلوچستان کے علاقے پاروم میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی
کوئٹہ : فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 6 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ : ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے سےاسلحہ اور گولہ بارود برامد
کوئٹہ : ہلاک دہشت گرد بلوچستان میں بم دھماکوں ، ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے دیگر واقعات میں ملوث تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں