44 شیئر کریں : آریانہ افغان ائیر لائنز جلد بھارت کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کرے admin جون 10, 2022June 10, 2022 0 تبصرے کابل: آریانہ افغان ائیر لائنز جلد بھارت کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کرے گی۔ ائیر لائنز کمپنی کے حکام کا کہنا ہے بھارت سے ہماری آمد ورفت بڑھ گئی ہے اس لیے بھارت، کویت اور چین کے لیے آریانہ ائیر لائنز اپنی پروازوں کا آغاز کر رہی ہے۔