34

کھڑی شریف میرپور آزاد کشمیر :ساتوں کلاس کی طلبہ سکول میں دل کو دورہ پڑنے سے جانبحق ،پولیس زرائع

کھڑی شریف میرپور آزاد کشمیر :ساتوں کلاس کی طلبہ سکول میں دل کو دورہ پڑنے سے جانبحق ،پولیس زرائع

کھڑی شریف میرپور آزاد کشمیر:واقعہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مہموں پور افضل پور میں پیش آیا،پولیس

کھڑی شریف میرپور آزاد کشمیر : دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ہونیوالی طالبہ کا نام تانیہ سعید عمر 15سال ھے

کھڑی شریف میرپور آزاد کشمیر ،متوفی لڑکی کا تعلق الغار یو سی افضل پور سے ہے ،پولیس

کھڑی شریف میرپور آزاد کشمیر:طالبہ کی نعش کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں