48

مظفرگڑھ۔ آوارہ کتے کے نوچنے سے آٹھ سالہ بچہ جاں بحق

مظفرگڑھ/ آوارہ کتے کا حملہ

مظفرگڑھ۔ آوارہ کتے کے نوچنے سے آٹھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع

مظفرگڑھ۔ لنگر سرائے کے نزدیک آٹھ سالہ بچہ نعمان گھر سے سبزی لینے کے لیے نکلا تھا۔ ریسکیو ذرائع

مظفرگڑھ۔ آوارہ کتے نے معصوم بچے کے چہرے اور جسم کو بری طرح نوچ لیا۔ ریسکیو ذرائع

مظفرگڑھ۔ کتے کے حملہ میں شدید زخمی ہونیوالا بچہ ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ریسکیو ذرائع

مظفرگڑھ۔ ضلع بھر میں آوارہ کتے تلف نہ ہونے کے باعث شہریوں پر حملے کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں