41

18 روزقبل اٹلی میں حادثے میں جاںبحق گجرات کے 3 افراد آبائی علاقوں میں سپردخاک کردیا گیا

18 روز قبل اٹلی میں خطر ناک روڈحادثے میں چار پاکستانی شہری جاں بحق ہوگے جن میں چار کاتعلق پاکستان سے تھا
جاں بحق ہونے والوں میں تین کا تعلق گجرات سے ہے ایک کا ہری پور سے ہے
گجرات کے گاوں بزرگوال منڈی میر پور کے دو شہری اٹلی میں حادثے کا شکار ہونے سے جا ں بحق ہوگے جن کی ڈیڈ باڈی 18دن بعد پاکستان ان کے ابائی دیہاتوں میں پہنچ گئی

اٹلی میں جاں بحق ہونے والے راجہ فرید اورراجہ عابد کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں منڈی میر پور بزرگوال میں ادا کرکے سپرد خاک کردیا
نمازہ جنازہ میں آزاد کشمیر سیمت علاقہ بھر کی سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی
راجہ فرید مرحوم کے ایک بیٹا اور دو بٹیاں ہیں جبکہ راجہ عابد مرحوم کی دو بیٹاں ہیں
منذی میر پور بزرگوال کے راجہ عابد اور راجہ فرید جو روزگار کے سلسلہ میں عرصہ دراز سے اٹلی میں میقم تھے
اٹلی میں خطرناک
روڈایکسیڈنٹ جس میں چار پاکستانی جاں بحق ہو گئے، اور ایک شدید زخمی ہے، ان میں سے ایک پاکستانی کی عمر 31سال تھی، دو کی عمریں 35سال تھیں، اور چوتھے کی عمر 44سال تھی،اور جو زخمی ہوا ہے اس کی عمر تیس سال ہے،اور یہ فیکٹری میں کام پر جا رہے تھے، یہ تورینو کے رہائشی ہیں،اور ان کے پاس چھوٹی گاڑی ٹیوٹا یارس تھی، ان کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ ایک ٹرک کے ساتھ پیش آ یا جو ایک اٹالین ڈرائیو کر رہا تھا جس کی عمر 49سال ہے،اور اس کو بھی چیک اپ کیلئے ہسپتال لے جایا گیا۔اس ایکسیڈنٹ کے موقع پر پانچ ایمبولینس ، دو ہیلی کاپٹرز ،اور ایک گاڑی ریسکیو والی پہنچ گئی ،ان کے علاؤہ پولیس بھی پہنچ گئی۔اس حادثے کی خبر سن کر اٹلی میں مقیم پاکستانی کیمونٹی. سمیت مرحومین کےعزیز اقارب غم میں ڈوب گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں