39

راولپنڈی سالانہ امتحانات نہم جماعت سال 2022 سے متعلق کمشنر آفس راولپنڈی میں اعلٰی سطح اجلاس۔

راولپنڈی
امتحانی مراکز کی نگرانی سخت کی جائے امیدواروں کے ساتھ کوئی زیادتی نہ کی جائے نگرانی کیلئے خفیہ اداروں سے مدد لی جارہی ہے،
راولپنڈی سالانہ امتحانات متعلق کمشنر آفس میں اعلٰی سطح اجلاس

سالانہ امتحانات نہم جماعت سال 2022 سے متعلق کمشنر آفس راولپنڈی میں اعلٰی سطح اجلاس۔

کمشنر و چئیرمین تعلیمی بورڑ راولپنڈی نورالامین مینگل کو امتحانات کے بارے بریفنگ۔

امتحانی مراکز کی نگرانی سخت کی جائے امیدواروں کے ساتھ کوئی زیادتی نہ کی جائے، بریفنگ

امتحانی مراکز کی نگرانی کیلئے خفیہ اداروں سے مدد کی جارہی ہے، بریفنگ

پرچہ جات پر خفیہ بار کوڈ لگایا گیا ہے، بریفنگ

سینئر ممبر اسپیشل کمیٹی تعلیمی بورڑ پروفیسر غلام محمد جھگڑ نے اجلاس میں بریفنگ دی۔

اجلاس میں کنٹرولر امتحانات پروفیسر ناصر محمود اعوان، سیکرٹری محمد عدنان و دیگر افسران کی شرکت۔

نہم جماعت کے امتحانات سے متعلق کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، کمشنر راولپنڈی

امتحانات میں شامل امیدواروں کو بہترین امتحانی ماحول فراہم کرنا بورڑ کی او لین ترجیح ہے، کمشنر راولپنڈی

امتحانی امور کی خود نگرانی کرونگا امتحانی عملہ اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دے، کمشنر راولپنڈی

امتحانی مراکز کی رپورٹس روزانہ کی بنیاد پر لے رہا ہوں، کمشنر راولپنڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں