38

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، الیکشن کا اعلان حکومت اور اتحادی مقررہ وقت پر کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، الیکشن کا اعلان حکومت اور اتحادی مقررہ وقت پر کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے عوام کو معاشی بدحالی سے نکالنے کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

کل پوری قوم نے دیکھا کہ تخریبی اور تعمیری سیاست میں کیا فرق ہوتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان کے عوام ان کے چہروں کو پہچانتے ہیں، 2014ء میں بھی انہوں نے دھرنا دیا اور خالی ہاتھ گئے، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان اپنے ورکرز کو سڑکوں پر چھوڑ کر بنی گالا سونے چلے گئے، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کو ناکام بنانے کے لئے یہ ڈرامہ رچایا، وفاقی وزیر اطلاعات

انہوں نے پولیس کی گاڑیوں پر حملے کئے، پولیس اہلکار شہید ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی، کنٹینر پر کھڑے ہو کر اعلان کیا کہ کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ڈی چوک پہنچیں، وفاقی وزیر اطلاعات

جب یہ ڈی چوک کے قریب آئے تو ان کے پاس صرف چند لوگ باقی رہ گئے تھے، پھر وہاں سے انہیں بھاگنا پڑا، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان کا لانگ مارچ بری طرح ناکام ہوا، وفاقی وزیر اطلاعات

عوام نے بتا دیا کہ وہ ترقی اور خوشحالی کی سیاست چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

لشکر کشی، فساد اور فتنے کی سیاست مسترد ہو چکی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان کا چھ دن کا الٹی میٹم ان کی ناکام سیاست کا ماتم تھا، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان اب کبھی واپس نہیں آئیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں