30

اسلام آباد میں درختوں اور پودوں کو گزشتہ روز پی ٹی آئی کے کارکنوں کے آگ لگانے پر جماعت اسلامی کی مذمت درختوں کی بحالی کا اعلان3 دن میں 1کے بدلے 5 درخت لگائیں گے میاں اسلم

جماعت اسلامی کے رہنما میاں محمد اسلم کی پریس کانفرنس

جماعت اسلامی نے ہمیشہ اسلام آباد کو گرین اینڈ کلین بنانے کے لیے کوشش کی ہے

سی ڈی اے کے ساتھ ملکر بھی کام کیا

اسلام آباد صاف ستھرا ہوگا تو پوری دنیا کو ایک مثبت پیغام جائے گا

تمام سیاسی جماعتیں ملک اور عوام کی خدمت کے لیے لائحہ عمل رکھتی ہیں

ہر سیاسی جماعت کااحتجاج کرنا جمہوری حق ہے

لیکن ہم نے یہ نہیں دیکھا کہ پودوں اور درختوں کو آگ لگا دی گئی ہو یہ کہاں کی جمہوریت اور دانشمندی ہے

ہمارا وفاقی دارالحکومت ہرا بھرا اور خوبصورت ہو

جس نے بھی درختوں اور پھولوں کے پودوں کو آگ لگائی مذمت کرتے ہیں

جماعت اسلامی کے رہنما نصراللہ رندھاوا کی گفتگو

درخت جلانے کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے

سیاسی کارکنوں پر آنسو گیس اور لاٹھی چارج نہیں کرنا چاھیے

ایک درخت کے بدلے پانچ درخت لگائیں گے

تین دن اسلام آباد میں نئے درخت لگائیں گے

اسلام آباد کو کلین اور گرین مہم چلائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں