23

راولپنڈی

لاھور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے تمام کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا

ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب حکومت جہلم اٹک چکوال راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنرز کو حکم جاری کیا

چھاپوں کے دوران گرفتاریوں کے خلاف دائر پٹیشن کی سماعت

لاھور ہائی کورٹ پنڈی پنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے تمام گرفتار کارکنوں کو فوری رہاکرنے کا حکم جاری کر دیا

تمام گرفتار شدگان کی رہائی کے لئے حکومت سے دس منٹ میں ہدایت کا حکم دیا تھا

دس منٹ کے بعد عدالت عالیہ نے رہائی کا حکم جاری کیا

عدالت عالیہ نے آج ہی تمام کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے

گرفتار کارکنوں کی جانب سے ڈاکٹر بابر اعوان سردار،عبدالرازق پیش ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں