128

انسداد دہشت گردی عدالت اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کا معاملہ مقدمہ میں اہم پیش رفت عدالت نے منظور پشتین سمیت تین مفرورملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

انسداد دہشت گردی عدالت

اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کا معاملہ

مقدمہ میں اہم پیش رفت

عدالت نے منظور پشتین سمیت تین مفرورملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

مفرور ملزمان منظور پشتین، یاسین اور سفیان شامل ہیں

ملزمان کو گرفتار کرکے 9مارچ تک عدالت میں پیش کیا جائے عدالت کا حکم

ملزمان نے قومی اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی، پولیس

علی وزیر کو پشاور اور دیگر کو چار ملزمان کو کراچی سے گرفتار کیا، پولیس

منظور پشتین و دیگر ملزمان مقدمے میں مفرور ہیں پولیس

علی وزیر اور دیگر کے خلاف ملک مخالف تقریر کا مقدمہ سہراب گوٹھ دینے میں درج ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں