تیز رفتاری اک اور جان نگل گئ.
پنڈی گھیب کے نواحی علاقے ڈھوک پھلی داخلی میرا شریف کے رہائشی مرحوم عاشق او جی ڈی سی ایل والے کی فیملی مریضہ کو ڈائیلاسز کے لیے براستہ سی پیک تلہ گنگ جا رہے تھے کہ تراب انٹر چینج رتی دندی کے قریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی.
23 سالہ مریضہ موقع پر جاں بحق جبکہ ایک خاتون اور دو مرد شدید زخمی ہو گئے جنہیں انجرا ہسپتال منتقل کر دیا گیا
