مردان/ 9 دہشت گرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن کی ضلع مہمند میں کاروائی
مردان: دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
مردان: تحریک طالبان پاکستان کے 9 اہم دہشت گرد گرفتار، سی ٹی ڈی
مردان: دہشت گردوں سے 2 عدد خودکش جیکٹس ، ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ برآمد، سی ٹی ڈی
مردان: راکٹ لانچر گولے اور بارودی مواد بھی برآمد ، محکمہ سی ٹی ڈی
مردان : گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ، سی ٹی ڈی
مردان: دہشت گردوں سے مزید انکشافات متوقع ، سی ٹی ڈی