پشاور: میڈیکل کالج کو بند کر دیا گیا
: پاکستان میڈیکل کمیشن نے نجی میڈیکل کالج کو بند کر دیا، نوٹیفیکشن جاری
محمد کالج آف میڈیسن کو مسلسل غیر قانونی داخلوں کی بنیاد پر بند کیا گیا، نوٹیفیکشن
کالج انتظامیہ طلبہ سے ڈونیشن کا مطالبہ کرتی تھی، نوٹیفیکشن
کالج میں غیر قانونی اقدامات کو رنگت ہاتھوں پکڑا گیا، نوٹیفیکشن
کالج میں زیر تعلیم طلبہ کو دوسرے کالجز میں شفٹ کیا جائے گا، نوٹیفیکشن