47

سمیع اللہ کا چور پکڑا گیا مجسمے کے سامنے معافی بھی مانگ لی

ہاکی اولمپئین سمیع الله خان کے مجسمہ کا معاملہ !!
ڈی پی او بہاولپور فیصل کامران کا سخت حکم اور وقوعہ کی فل مانِیٹرنگ ایس ایچ او تھانہ کینٹ بہاولپور سٹی فیصل امین نے کئی گھنٹوں کی محنت سے آپریشن مکمل کرلیا۔۔۔
مجرم گرفتار

‏بہاولپور پولیس نے ہاکی سٹار سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند چوری کرنے نازیبا تصاویر بنوانے والا ملزم گرفتار کر لیا مجسمے کے سامنے لے جاکر معافی منگوائی۔ ملزم نے اقبال جرم کر لیا۔ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں