32

پہلی ہندکو فلم چاچی جل کراچی کے خالق سید مہتاب شاہ کے والد دارفانی سے کوچ کر گئے

پہلی ہندکو فلم کے خالق، مصنف، ادیب شاعر اور فلم سٹار سید مہتاب شاہ کے والد کا انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے مہتاب شاہ کے والد کے انتقال پر شوبز کے جڑے حلقوں نے گہرے دکھ و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ شہزاد عالم، لیاقت مغل، فرقان یوسفی، حفیظ انصاری، وسیم حیدر، خادم حسین اچوی، آصف اقبال، افضال ٹوپی، رزاق راجو، شکیل صدیقی، پرویز صدیقی، شکیل شاہ، ذاکر مستانہ، خرم پرویز، منظور عالم بالاکوٹی، اور شہزاد رضا نے بھی مہتاب شاہ کے والد کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے حق میں دعا مغفرت کی ھے اور دکھ کی اس گھڑی میں مہتاب شاہ سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ھے جبکہ ہزارہ کی ممتاز سماجی و سیاسی شخصیات طارق شاہ، سید ارشاد حسین بخاری، شجاع سالم خان عرف شازی خان، جنا سعید غنی ، ایڈیٹر روزنامہ فلک ٹائمز غلام محمد شاہ نے بھی مہتاب شاہ کے والد کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں