38

آزاد کشمیر سے 2 ہفتے قبل غائب ہونے والی خاتو۔ن کو ورغلا کر لاہور فحاشی کے اڈے تک پہنچانے والی 2 لڑکیاں گرفتار جو بیوٹی پارلر چلاتی تھیں دلال بھی گرفتار

پٹہکہ/
تھانہ پولیس پنجگراں کی کاروائی پنجگراں تھانہ کی حدود سے دو ہفتے قبل غائب ہونے والی مسماۃ (آ)کو ورغلا کر لاہور فحاشی کے اڈے تک پہنچانے والی 2 لڑکیاں گرفتار ایک کا تعلق اٹھمقام جبکہ دوسری کا تعلق لاہور سے ہے لڑکی برآمد کرنے کے لیے تھانہ پولیس پنجگراں کی ٹیم لاہور روانہ مظفرآباد شہر میں بیوٹی پارلر چلانے والی دو لڑکیوں نے جھینگ کی رہائشی 16/17 سالہ لڑکی کو ورغلا کر لاہور پہنچا دیا تھانہ پولیس پنجگراں کے SHO منظر حسین چغتائی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بیوٹی پارلر چلانے والی دو لڑکیوں سمیت لاہور کے دلال کو گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری عوامی حلقوں نے پولیس تھانہ پبجگراں کی اس کاروائی پر پولیس کو مبارکباد پیش کی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں