30

لاڑکانہ میں 5ویں جماعت کے 15 سالہ بچے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام

لاڑکانہ۔
اسکول سے چھٹی ملنے والے پانچھویں کلاس کی طالب علم 15 سالا بچہ آفتاب ولدیت اطہر حسین بگٹی کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار اغواکار نے سچل تھانہ کے حدود کے ایدھی سینٹر چوک وگن روڈ پر سے نشہ آوور سینٹ دیکر اغوا کرنے کی کوشش کی کہ چند قدم آگے بچے نے موٹر سائیکل سے چھلانگ مارکر نیچے گر گیا جس کو شہریوں نے بچالیا اور ورثاء کے حوالے کردیا بچہ روڈ پر گرنے کی وجہ سے زخمی ہوگیا جس کو چانڈکا ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سچل تھانہ پر پہنچ کر اطلاع دی جہاں پر پولیس نے این سی درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں