27

اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے سپیکر کا 7 ارکان اسمبلی کو معطل کئے جانے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے سپیکر اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا اعلان کردیا

اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے سپیکر کا 7 ارکان اسمبلی کو معطل کئے جانے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے سپیکر اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا اعلان کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان بجٹ اجلاس کے حوالے سے لائحہ عمل پر گفتگو

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، شازیہ مری اور نوید قمر موجود

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ہمراہ ایاز صادق، راناثنااللہ اور مریم اورنگزیب بھی موجود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں