75

پشاورمیں پہلی سکھ خاتون صحافی کادعوی کرنے والی لڑکی اغوا کیس میں احاطہ عدالت سے شوہر سمیت گرفتار۔

پشاورمیں پہلی سکھ خاتون صحافی کادعوی کرنے والی لڑکی اغوا کیس میں احاطہ عدالت سے شوہر سمیت گرفتار۔

*مسماۃ شالیم کور، آیون بھٹی، روحید سنگھ اور جاوید تھامس کو بی بی اے کینسل ہونے پر اویناش سنگھ ولد موہن سنگھ اغوا کیس میں عدالت سے حراست میں لیا گیا ہے*

*اویناش سنگھ 28 فروری سے لاپتہ ہے*
مشال کور، شالیم کور اور منمیت کور ایک ہی لڑکی ہے جس نے کرسچین مذہب سے سکھ مذہب اختیار کر رکھا ہے اور کچھ عرصہ مقامی نیوز چینل میں بطور ٹرینی کام بھی کرچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں