59

منی لانڈرنگ ریفرنس شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گئی لاہور ہائیکورٹ کا جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا

‏منی لانڈرنگ ریفرنس

شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گئی

جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا

عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے

منی لانڈرنگ ریفرنس دائر ہوچکا، ٹرائل جاری ہے

تمام ریکارڈ نیب کے پاس موجود ہے، عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم دے، استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں