65

شادی سے انکار پر ملزم کا 15 سالہ لڑکی کی نازیبہ تصاویریں وائرل کرنے کا معاملہ کیس میں گرفتار ملزم احسان کی ضمانت مسترد لڑکی نے شادی سے انکار کرنے پر ملزم نے انتقاماً ایسا کام کیا، ایف آئی اے

کراچی/ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی

شادی سے انکار پر ملزم کا 15 سالہ لڑکی کی نازیبہ تصاویریں سوشل پر وائرل کرنے کا معاملہ

کیس میں گرفتار ملزم احسان کی درخواست ضمانت پر اہم پیشرفت

جوڈیشل مجسٹریٹ عمران امام زیدی نے ملزم احسان کی ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی

ملزم احسان نے 15 سالہ لڑکی کی نازیبہ تصاویریں سوشل میڈیا پر وائرل کیں، ایف آئی اے

لڑکی نے شادی سے انکار کرنے پر ملزم نے انتقاماً ایسا کام کیا، ایف آئی اے

ملزم کو گلستان جوہر سے متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر گرفتار کیا، آیف آئی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں