74

ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ* *تمام ڈپٹی کمشنر/اسسٹنٹ کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے۔* *جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔*

*ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ*
*تمام ڈپٹی کمشنر/اسسٹنٹ کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے۔*
*جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔*

*عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ۔*
*عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500روپےجرمانہ۔*

*دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ۔ کیا جائے گا*

*دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر بھی2000 روپے جرمانہ کیاجائے گا،*

*بس میں 3000روپے جرمانہ ، کار میں 2000 روپے جرمانہ*
*جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے جرمانا کیا جائے گا*

*آپ اپنے تمام احباب کو بھی یہ اطلاع پہنچائیں اور کرونا وائرس کی تیسری خطرناک آ مدہ لہر کا دفاع کرنے کے لئیے حکومت اور انتظامیہ کی طرف سے دی گئی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔*

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں