49

ضلع کوھاٹ میں 2 دنوں سے لاپتہ اور قتل شدہ 4 سالہ لڑکی کی لاش خٹک کالونی کے ایک گندھے نالے سے ملی ھے ۔ ریپ کرنے کے بعد قتل کا خدشہ ظاھر کیا جارھا ھے

افسوسناک خبر }}} KPK ضلع کوھاٹ میں 2 دنوں سے لاپتہ اور قتل شدہ 4 سالہ لڑکی کی لاش خٹک کالونی کے ایک گندھے نالے سے ملی ھے ۔ ریپ کرنے کے بعد قتل کا خدشہ ظاھر کیا جارھا ھے ۔( DNA اور Forensic ) کے لئے samples پشاور لے گئے لیکن پشاور میں ایسی کوئ Facility نھی ھے عین ممکن ھے کہ نمونے پنجاب میں شھباز شریف کے بنائے Forensic lab لے جانے پڑیں ) لیکن سب سے بڑی افسوسناک خبر یہ ھے کہ لاش ملنے کے بعد اسکا والد اسے کوھاٹ کے واحد سرکاری جنرل ھسپتال لے گیا اور وھاں لاش چادر میں لپٹے گود پہ 2 گھنٹے بیٹھا رھا ۔ جیسا کہ یھاں دیکھ سکتے ھیں وھاں کوئ ڈاکٹر نہ ایا اور نہ ھسہتال کا کوئ عملہ ؟؟؟؟؟ لاش گود میں لے کر والد حکومت کی غفلت کے خلاف احتجاج کررھا ھے 😡

ضلع کوھاٹ میں 2 دنوں سے لاپتہ اور قتل شدہ 4 سالہ لڑکی کی لاش خٹک کالونی کے ایک گندھے نالے سے ملی ھے ۔ ریپ کرنے کے بعد قتل کا خدشہ ظاھر کیا جارھا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں