67

وادی نیلم آزاد کشمیر میں گلیشیئر کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد دب کر جاں جاں

افسوس ناک
سرگن کے گاٶں نیلم برفانی تودہ گلیٸشر کی زد میں گل زمان نامی شخص کا مکان گلیٸشیر تلے دب گیا گھر میں موجود گل زمان کی اھلیہ نسرین بی بی تین بیٹے عدنان ۔احتشام اور ایک چھوٹا بچہ نام معلوم نہیں ھو سکا ایک بیٹی حلیمہ کی شہادت کی اطلاع تاہم ایک بیٹی تمیمہ بی بی جو گھر سے باہر پانی لینے گیٸں تھی معجزانہ طور پر بچ گیٸں اھل علاقہ کا شدید خطرناک موسمی حالات اور رات کے اندھیرے میں ریسکیو آپریشن جاری
سرگن حادثہ میں شہید ہونے والوں کے نام
1.نسرین زوجہ گل زمان
2.عدنان ولد گلزمان
3.احتشام ولد گلزمان
4.حلیمہ ولد گلزمان
5.تہمینہ ولد گلزمان
6.شاہزین ولد گلزمان
اللہ تعالیٰ ان مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

وادی نیلم،کشمیر امیج
وادی نیلم کی سرگن ویلی کے گاؤں نیلم میں مکان پر برفانی تودہ گر گیا مکان میں پانچ افراد دب گیے ہیں گلزمان نامی شخص کے مکان پر تودہ گرنے سے اس کی بیوی تین بیٹے اور ایک بیٹی دبی ہوئی ہے جن کے نام زوجہ گل زمان عدنان ولد گل زمان ،احتشام ولد گل زمان ؛شازین ولد گل زمان حلیمہ دختر گل زمان. مقامی لوگ امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں.برفباری تودہ مکان کو بہا کر لے گیا ہے رات کے وقت سرچ آپریشن میں مشکلات کا سامنا.گزشتہ سال بھی اسی علاقے کے گرد ونواح میں برفانی تودے گرنے سے وادی نیلم میں تقریباً 80افراد شہید ہوئے تھے. اسسٹنٹ کمشنر شاردا راجہ عظیم کے مطابق حالیہ برفباری کے باعث سرگن کو دیگر علاقوں سے ملانے والی سڑک برفانی تودے گرنے سے بند ہے انتظامیہ نے امدادی ٹیمیوں روانہ کر دی ہیں لیکن رات کے وقت پیدل سفر کرنا خطرناک ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں