50

مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے کیلئے متحرک ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت سے میری بات ہوئی ہے، دونوں پارٹیوں کو ہدایت کی ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی بند کریں

مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے کیلئے متحرک

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت سے میری بات ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمان

دونوں پارٹیوں کو ہدایت کی ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی بند کریں، مولانا فضل الرحمان

اختلافی بیانات سے پی ڈی ایم کے مقصد کو نقصان پہنچیں گا، مولانا فضل الرحمان

اختلافی بیانات سے کارکنان کے درمیان نفرت پیدا ہوگی، مولانا فضل الرحمان

ہمیں آپسی اختلافات کو بھلاکر اگے بڑھنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان

سوشل میڈیا پر پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں منفی گفتگو سے گریز کریں، مولانا فضل الرحمان

امید ہے تمام اپوزیشن کی پارٹی پی ڈی ایم کے فیصلوں کا احترام کریں گی، مولانا فضل الرحمان

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو 90 کی دہائی والی سیاست سے بالاتر ہوکر سوچنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان

جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں