79

کراچی ایرپورٹ پر بحرین سے آنے والی 15 سالہ بچی سے ایف آئی اےسب انسپکٹر سنجے نے لڑکی سے موبائل نمبر اور مٹھائی مانگی، نمبر نہ دینے پر اسے ہراساں کیا

*کراچی ایئرپورٹ پر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ایف آئی اے افسر معطل*

● سب انسپکٹر سنجے نے لڑکی سے موبائل نمبر اور مٹھائی مانگی، نمبر نہ دینے پر اسے ہراساں کیا

● کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے افسر کی جانب سے بحرین سے آئی لڑکی کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

● سب انسپکٹر سنجے نے لڑکی سے موبائل نمبر اور مٹھائی مانگی۔

● لڑکی کے نمبر نہ دینے پر ایف آئی اے افسر نے اسے ہراساں کیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے عامر فاروقی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سب انسپکٹر سنجے کو معطل کردیا۔

● ڈائریکٹر ایف آئی اے عامرفاروقی نے کہا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیگی اور ملوث افسر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، الزامات درست ثابت ہونے پر افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے افسر نےایمریگیشن پر بحرین سے آئی ہوئی اکیلی 15 سالہ بچی سے ہراسمنٹ کیا موبائیل نمبر مانگا اور پیسے مانگے۔ بچی کے نمبر نہ دینے پر بچی کو پریشان کیا گیا۔ پاکستان کے حساس جگہ ایئرپورٹ پر ایسے ایف آئی اے افسران کا ہونا زیادتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں