54

تین باغی ارکان کو تحریک انصاف نے نے شوکاز نوٹس جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی انضباطی کمیٹی نے حنیف اعوان, ڈاکٹر لطف الرحمان اور عبدالرزاق خان کو جماعتی ڈسپلن اور آئین کی خلاف ورزی پر شوکاز جاری کرتے ہوئے تین ایام میں جواب دینے کی ہدایت کر دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں