58

ناظم آباد کے نجی اسکول میں بچی سے بدسلوکی کا واقعہ ڈی جی پرائیوٹ اسکول نے واقعے سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی تین دن میں واقعہ کی رپورٹ تیار کرے گی۔

ناظم آباد کے نجی اسکول میں بچی سے بدسلوکی کا واقعہ

ڈی جی پرائیوٹ اسکول نے واقعے سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

کمیٹی تین دن میں واقعہ کی رپورٹ تیار کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں