53

ایک اور سنگ میل عبور کرنے پر شوکت خانم اسپتال ٹیم کو مبارکباد۔ شوکت خانم اسپتال کو ایک بار پھر امریکی بین الاقوامی مشترکہ کمیشن سے منظوری ملی ہے،وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان ٹویٹ

ایک اور سنگ میل عبور کرنے پر شوکت خانم اسپتال ٹیم کو مبارکباد۔وزیر اعظم

شوکت خانم اسپتال کو ایک بار پھر امریکی بین الاقوامی مشترکہ کمیشن سے منظوری ملی ہے،وزیر اعظم

خوشی ہے کہ ہماری عالمی معیار کی خدمات کو ایک بار پھر بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم

ہماری ٹیم نے کورونا وبا کے دوران بھی اعلی معیار کو برقرار رکھا۔وزیر اعظم
یہ ایک بڑی کامیابی ہے،وزیر اعظم

کیونکہ اس مرتبہ اسپتال کا نئے اور کہیں زیادہ سخت معیار کے تحت سروے کیا گیا تھا،وزیر اعظم

تمام معیار جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل نے اپنے7 ویں ایڈیشن میں طے کیا تھا۔وزیر اعظم

اس وقت پوری دنیا میں پچاس سے بھی کم ایسے اسپتال ہیں جنہیں ایسے سخت معیار پر پرکھا گیا،وزیر اعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں