52

اتوار سے منگل ملک میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات

‏اتوار سے منگل ملک میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان، محکمہ موسمیات

‏مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہو گا، محکمہ موسمیات

‏اتور کو کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن، قلعہ سیف اللہ، سبی میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

‏شہید بینظیر آباد، جیکب آباد، سکھر اور لاڑکانہ میں بھی بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات

‏کشمیر، گلگت بلتستان، دیر، سوات، چترال میں بھی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

‏اتوار سے منگل تک ایبٹ آباد، پشاور اور ڈیرہ اسماعیل میں بھی بارش کا امکان

‏اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، ڈی جی خان میں بھی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

‏سرگودھا، خوشاب، حافظ آباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، اور جھنگ میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

‏لاہور، گوجرانوالہ، قصور اور اوکاڑہ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

‏بعض مقامات پر ژ الہ باری بھی ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

‏گوجرانوالہ، سیالکوٹ ، لاہور اور قصور میں بدھ کے روز بھی بارش کا امکان

‏پیر اور منگل کو کے پی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات

‏بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی اقدامات کی ہدایات، پی ڈی ایم اے ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں