64

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی خواتین کے حقوق کی پامالیاں روکوائے، بین الاقوامی کانفرنس کی اپیل “جموں و کشمیر کی نیم بیوہ خواتین” کے عنوان سے اس آن لائن کانفرنس کا انعقاد کشمیر کونسل ای یو نے کیا

۔ برسلز: عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی خواتین کے حقوق کی پامالیاں روکوائے، بین الاقوامی کانفرنس کی اپیل “جموں و کشمیر کی نیم بیوہ خواتین” کے عنوان سے اس آن لائن کانفرنس کا انعقاد کشمیر کونسل ای یو نے کیا کانفرنس سے خطہ کشمیر سمیت انسانی حقوق کے لیے سرگرم دنیا کی نامور خواتین نے شرکت کی کانفرنس کے دوران مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے مصائب اور مشکلات کو اجاگر کیا کانفرنس کے منتظم علی رضا سید تھے جبکہ میزبانی ہالینڈ کی ماہر سیاسی نفسیات ماریان لوکس نے کی مقررین میں آصبہ خان، فرزانہ یعقوب، مشال ملک، حولہ صدیقی، ماریہ اقبال ترانہ اور دیگر خواتین شامل تھیں ہم مقبوضہ کشمیر کی خواتین کے مسائل یورپی فورمز پر اٹھائیں گے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے، علی رضا سید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں