60

اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان نے تھیلیسمیا کے مریضوں کے لیے خون کے عطیات دئیے چئیرمین ہلال احمر ابرارالحق نے پولیس افسران کے ہمراہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں خون کا عطیہ کیمپ کا دورہ کیا

‏اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان نے تھیلیسمیا کے مریضوں کے لیے خون کے عطیات دئیے۔

نوال ویلفیئر ٹرسٹ اور ریڈ کریسنٹ کے تعاون سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں خون بطور عطیہ کے حوالے سے کیمپ منعقد کیا گیا۔

چئیرمین ہلال احمر پاکستان ابرارالحق نے پولیس افسران کے ہمراہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں خون کا عطیہ کیمپ کا دورہ کیا

خون کا عطیہ دینے والے افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کی

مشکل کی اس گھڑی میں پہلے بھی اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان نے بڑی تعداد میں خون کا عطیہ دیا ، برار الحق

آئی جی اسلام آباد اور ان کی فورس کا مشکور ہوں، ابرار الحق

پولیس کا کردار مثالی ہے، ابرار الحق

اسلام آباد پولیس نے تھیلیسمیا کے مریضوں کی زندگی محفوظ بنانے کے لئے خون کا عطیہ بطور تحفہ دیا

اسلام آباد پولیس آئندہ بھی ایسی سرگرمیوں میں صف اول میں نظر آئیں گی، آئی جی اسلام آباد

۔۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں