35

اٹک۔ تھانہ اٹک خورد کے گاؤں حاجی شاہ میں گھر میں آتشزدگی اسی سالہ نابینا بزرگ جھلس کر جاں بحق۔ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

اٹک۔ تھانہ اٹک خورد کے گاؤں حاجی شاہ میں گھر میں آتشزدگی اسی سالہ نابینا بزرگ جھلس کر جاں بحق۔ اگ گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔۔ آگ نے پلک جھپکتے ہی گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کمرے میں موجود 80 سالہ نابینا شخص حاجی خان ولد غلام رسول جھلس کر جاں بحق ہو گیا ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئیں۔ بہترین ریسکیو حکمت عملی سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں